

Loading content...
پاک پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی متعدد احادیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسیٰ مختلف مقامات اور مواقع پر نازل ہوں گے، یہ معلوم نہیں کہ سب سے پہلے کس موقع پر اور کہاں نازل ہوں گے، اس بارے میں کوئی قطعی ٹائم ٹیبل لکھ دینا مشکل ہے، تاہم انتہائی محتاط طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ ان کا نزول ان مختلف مقامات پر ضرور ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار