

Loading content...
اور پھر لعنت نہ ہوگی اور خدا اور برہ کا تخت اس شہر میں ہوگا، اور اس کے بندے اس کی عبادت کریں گے، اور وہ اس کا منہ دیکھیں گے، اور اس کا نام ان کے ہاتھوں پر لکھا ہوا ہوگا، اور پھر رات نہ ہوگی، اور وہ چراغ اور سورج کی روشنی کے محتاج نہ ہوں گے، کیونکہ خداوند ان کو روشن کرے گا، اور وہ ابدالآباد تک بادشاہی کریں گے …(یوحنا عارف کا مکاشفہ، باب22، آیات5-3)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار