

Loading content...
اور وہ دس سینگ جو تونے دیکھے دس بادشاہ ہیں ابھی تک انہوں نے بادشاہی نہیں پائی مگر اس حیوان کے ساتھ گھڑی بھر کے واسطے بادشاہوں کا سا اختیار پائیںگے، ان سب کی ایک ہی رائے ہوگی اور وہ اپنی قدرت اور اختیار اس حیوان کو دے دیں گے، وہ برہ سے لڑیں گے اور برہ ان پر غالب آئے گا کیونکہ وہ تو خداوندوں کا خداوند اور بادشاہوں کا بادشاہ ہے، اور جو بلائے ہوئے اور برگزیدہ اور وفادار اس کے ساتھ ہیں وہ بھی غالب آئیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار