

Loading content...
جب ابن آدم اپنے جلال میں آئے گا اور سب فرشتے اس کے ساتھ آئیں گے تب وہ اپنے جلال کے تخت پر بیٹھے گا اور سب قومیں اس کے سامنے جمع کی جائیں گی، وہ ایک کو دوسرے سے جدا کرے گا جیسے چرواہا بھیڑوں کو بکریوں سے جدا کرتا ہے، اور بھیڑوں کو اپنے داہنے اور بکریوں کو بائیں کھڑا کرے گا، اس وقت بادشاہ اپنی داہنی طرف والوں سے کہے گا آئو میرے باپ کے مبارک لوگو! جو بادشاہی بنائے عالم سے تمہارے لئے تیار کی گئی ہے اسے میراث میں لو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار