

Loading content...
اورفوراً ان دنوں کی مصیبت کے بعد سورج تاریک ہوجائے گا، اور چاند اپنی روشنی نہ دے گا، اور ستارے آسمان سے گریں گے، اور آسمانوں کی قوتیں ہلائی جائیں گی، اور اس وقت ابن آدم کا نشان آسمان پر دکھائی دے گا، اور اس وقت زمین کی سب قوتیں چھاتی پیٹیں گی، اور ابن آدم کو بڑی قدرت اور جلال کے ساتھ آسمان کے بادلوں پر آتے دیکھیں گی، اور وہ نرسنگے کی بڑی آواز کے ساتھ اپنے فرشتوں کو بھیجے گا، اور وہ اس کے برگزیدوں کو چاروںطرف سے آسمان کے اس کنارے سے اس کنارے تک جمع کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار