

Loading content...
مگر ان دنوں میں اس مصیبت کے بعد سورج تاریک ہوجائے گا اورچانداپنی روشنی نہ دے گا اورآسمان سے ستارے گرنے لگیں گے، اورجو قوتیں آسمان میں ہیں وہ بلائی جائیں گی، اور اس وقت لوگ ابن آدم کو بڑی قدرت اور جلال کے ساتھ بادلوں میں ِآتے دیکھیں گے، اس وقت وہ فرشتوں کو بھیج کر اپنے برگزیدہ لوگوں کو زمین کی انتہاسے آسمان کی انتہا تک چاروں طرف سے جمع کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار