

Loading content...
اِن اعلانات کے بعد سورج کا رنگ پہلے ہلکا زرد اور پھر گہر ا سیا ہ ہوجائے گا، اس موقعہ پر دابة الارض (ایلیا علیہ السلام ) ظاہر ہوں گے اور اپنی انگوٹھی کے ساتھ لوگوں کی پیشانی پر مومن یا کافر لکھیں گے، تب آسمان سے ایک سیاہ بادل نیچے اترے گا اور یروشلم کے اوپر رک جائے گا، اس میں سے حضرت عیسیٰ فرشتوں کی فوج کے ہمراہ نازل ہوں گے، ان کے ہاتھ میں ایک ہتھیار ہوگا جس کے ساتھ وہ دجال کو لدھاگیٹ پر قتل کریں گے اوریوں وہ اپنے ماننے والوں کو چھٹکارا دلائیں گے۔ یہ سب کچھ کتاب زکریاہ، مرقس کی انجیل اور لوقا کی انجیل میں بتایا گیا ہے جس نے منظر کو صاف اور واضح کردیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار