

Loading content...
حضرت عیسیٰ کا دوسرا ظہور یروشلم میں ہوگا، اس دن اس شہر کو دجال کی فوج نے گھیرا ڈالا ہوگا،وہاں زندگی بہت دشوار ہوچکی ہوگی، ٹھیک اسی لمحے مشرق کی طرف سے ایک اونچی آواز میں اعلان ہوگا اے صالحین! تم جہاں کہیں بھی ہو فورا ً اکٹھے ہو جائو اوریہاں پہنچو ایک اور اعلان مغرب کی جانب سے ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار