

Loading content...
آپ پیغمبر اسلام کے اہل بیت ہیں کسی کو آپ کے آگے کھڑے ہونے کا حق نہیں ہے تب حضرت عیسیٰ اقامت پڑھیں گے اور اپنا ہاتھ عظیم ترین رہنما کے کندھے پر رکھ کر کہیں کہ اے اللہ کے خلیفہ !آگے بڑھیئے اور نماز کی امامت فرمائیے تب حضرت عیسیٰ ان کے پیچھے کھڑے ہوجائیں گے، اس نماز میں ان دو ہستیوں 313اصحاب اور فرشتوں کے لشکر کے سوا اور کوئی نہیں ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار