

Loading content...
اس وقت تک نماز باجماعت کی صفیں کھڑی ہوکر درست ہو چکی ہوںگی، حضرت عیسیٰ کی حالت ایسی ہوگی جیسے کہ وہ ابھی ابھی نہا کر آئے ہوں کیونکہ پانی کے قطرے ان کے بالوں سے ٹپک رہے ہوں گے، عظیم ترین رہنما ان سے فرمائیں گے کہ تقدم یا روح اللہ یعنی روح اللہ آگے آئیے اور نماز کی امامت کیجئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار