

Loading content...
اسلامی کتب کے مطابق نزول عیسیٰ صرف ایک نہیں ہے، وہ مختلف ممالک اور شہروں میں الگ الگ طور پر نازل ہوں گے، اور ہر جگہ ایک جداگانہ انداز میں نازل ہوں گے، ان کا پہلا نزول مکہ میں ہوگا، یہ صبح کی نماز کا وقت ہوگا، عظیم ترین رہنما اپنے 313اصحاب کے ساتھ صبح کی نماز ادا کرنے کیلئے جیسے ہی تیار ہوں گے ٹھیک اسی لمحے حضرت عیسیٰ فرشتوں کی ایک فوج کے ساتھ نازل ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار