

Loading content...
پاک امام محمدؐ باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ہمارے قاؐئم عجل اللہ فرجہ(آخری عظیم ترین رہنما) کے ظہور کے دنوں میں حضرت عیسیٰ بھی دوبارہ آئیں گے، کوئی ایسا یہودی نہ ہوگا جو ان پر ایمان نہ لے آئے گا، سارے مذاہب کے ماننے والے ان کو تسلیم کریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار