

Loading content...
لیکن اس دن اور اس گھڑی کی بابت کوئی انسان نہیں جانتا، نہ آسمان کے فرشتے ہی، مگر صرف میرا باپ،جیسا نوح کے دنوں میں ہوا ویسا ہی ابن آدم کے آنے کے وقت ہوگا، کیونکہ جس طرح طوفان سے پہلے کے دنوں میں لوگ کھاتے پیتے اور شادی بیاہ کرتے تھے اس دن تک کہ نوح کشتی میں داخل ہوا اور جب تک طوفان آکر ان سب کو بہانہ لے گیا ان کو خبر نہ ہوئی، اسی طرح ابن آدم کا آنا ہوگا، پس جاگتے رہو کیونکہ تم نہیں جانتے کہ تمہارا خداوند کس دن آئے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار