

Loading content...
حضرت عیسیٰ کے نزول سے متعلق یہودیوں،عیسائیوں اور مسلمانوں کی کتب میں معلومات موجود ہیں، یہ اور بات ہے کہ یہودی ان کی تشریح اپنے خیال و رائے کے مطابق کر لیں اور یوں اس کی نفی کرنے کا راستہ تلاش کر لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار