

Loading content...
آخری عظیم ترین مصلح کعبہ میں رکن اور مقام کے درمیان ظاہر ہوں گے، اسی وقت حضرت عیسیٰ آسمان سے فلسطین کی سر زمین پر نازل ہوں گے، ان کی آمد سے پہلے اللہ تعالیٰ کی طرف سے دجال کی فوجوں کو مختلف مصیبتوں اوربلائوں کے حوالے کردیا جائے گا، حضرت ایلیاکی ایک صفت جوکچھ کتب میں بیان کی گئی ہے یہ ہے کہ وہ سورج میں سے ظاہر ہوں گے اور ساری کائنات میں عوام الناس کو آخری عظیم ترین مصلح کا تعارف کروائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار