

Loading content...
لوگوں کو پیشانیوں پر مہر کرنے کے بعد دابة الارض اپنا سر بلند کریں گے اور مشرق تا مغرب کے دور دراز کونوں تک اپنی نظر ڈالیں گے، اس لمحے مغرب سے حق کا سورج طلوع ہوگا اور توبہ کا دروازہ بند کر دیا جائے گا، اس دن کسی کو اسلام قبول کر لینے کا کوئی فائدہ نہ ہوگا اگر کوئی پہلے سے مسلمان ہو لیکن اپنی اصلاحِ کردار نہ کر چکا ہوگا تو اس کا اسلام بھی اس کیلئے سود مند نہ ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار