

Loading content...
اور جب ان لوگوںپر وعدہ پورا ہو جائے گا تو ہم ان کیلئے زمین میں سے ایک ذی حیات (دابة الارض) نکالیں گے جو ان سے کلام کرے گا کہ لوگ ہماری آیات (نشانیوں) پر یقین نہیں کرتے تھے، اور جس دن ہم ہر امت میں سے ایک بڑے گروہ کو اکٹھا کریں گے جو کہ ہماری نشانیوں کو جھٹلایا کرتا تھا اور ان کو صف آرا کیا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار