

Loading content...
تحریری طور پر علیؐ(Ali)اور ایلی(Eli)میں صرف حرف Aکا فرق ہے یعنی انگریزی میں علی کو ایلیا بنا دیا گیا ہے، مذکورہ خطبات میں ایک اور جگہ فرمایا گیا ہے میں ہوں عصا اور انگوٹھی کا مالک مزید یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ میں ہوں وہ جس نے آخری دور میں زمین پر چلنا ہے (یعنی دابة الارض)اور وہ جس نے عظیم غوغا(صور) بلند کرنا ہے اس کے بارے میں قرآن پاک فرماتا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار