

Loading content...
پھر میں نے ایک اور فرشتہ کو زندہ خدا کی مہر (انگوٹھی) لئے ہوئے مشرق سے اوپر کی طرف آتے دیکھا، اس نے ان چاروں فرشتوں سے جنہیں زمین اور سمندر کو ضرر پہنچانے کا اختیار دیا گیا تھا بلند آواز سے پکار کر کہا کہ جب تک ہم اپنے خدا کے بندوں کے ماتھے پر مہر نہ کرلیں زمین اور سمندر اور درختوں کو ضرر نہ پہنچانا، اور جن پر مہر کی گئی میں نے ان کا شمار سنا کہ بنی اسرائیل کے سب قبیلوں میں سے ایک لاکھ چوالیس ہزار پر مہر کی گئی …(مکاشفہ، باب7، آیات4-2)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار