

Loading content...
جب خدا کا وہ پیغمبر آئے گا تو اسے انگوٹھی سے ملتی جلتی ایک چیز دی جائے گی، وہ زمین کی ان ساری قوموں کو نجات و برکتیں دے گا جو اس کے پیغام کو قبول کریں گے، وہ ظالمین سے آہنی ہاتھ کے ساتھ نمٹے گا، بت پرستی ختم ہو جائے گی شیطان کو عاجز و ذلیل کر دیا جائے گا، یہ وہ عہد ہے جو ابراہیم سے خدا نے کیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار