

Loading content...
یسوع اپنے شاگردوں کو کوہ زیتون پر لے گئے اور ان کے سامنے اس کی صورت بدل گئی اور اس کا چہرہ سورج کی مانند چمکا اور اس کی پوشاک نور کی مانند سفید ہوگئی، اور دیکھو موسیٰ اور ایلیا اس کے ساتھ باتیں کرتے ہوئے انہیں دکھائی دیئے …(متی کی انجیل، باب17، آیات4-2)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار