

Loading content...
یہ اس حقیقت کی وجہ سے تھا کہ جناب عیسیٰ حضرت ایلیا کو اونچی آواز سے پکار رہے تھے اور ان سپاہیوں کو ڈر تھا کہ مبادا ان پر کوئی مصیبت نہ آپڑے جو وہاں دیکھنے کو کھڑے تھے ان میں سے کسی نے کہا دیکھیں تو ایلیا اسے کیسے بچاتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار