

Loading content...
آخری عظیم ترین رہنما کا تصور یہودیوں میں موجود تھا اور وہ ان کو مسیح کے نام سے پکارتے تھے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان کو حضرت ایلیا کی آمد کا بھی انتظار تھا اور وہ ان کو اسی نام سے پکارتے تھے، وہ اس کی طاقت وقدرت سے ڈرتے بھی تھے کیونکہ جب حضرت عیسیٰ کو سولی پر لٹکایا گیا تو وہ صلیب پر بلند آواز میں چلائے تھے ایلی،ایلی،تونے مجھے کیوں چھوڑ دیا؟…(ایلی،ایلی،لَمَاْ سَبَقْتَنِیْ؟)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار