

Loading content...
دیکھو میں اپنے رسول کو بھیجوں گا اور وہ میرے آگے راہ درست کرے گا اور خداوند جس کے تم طالب ہو ناگہاں اپنی ہیکل میں آموجود ہو گا، ہاں عہد کا رسول جس کے تم آرزو مند ہو،آئے گا، رب الافواج فرماتا ہے، پر اس کے آنے کے دن کی کس میں تاب ہے؟ اور جب اس کا ظہو رہوگا تو کون کھڑا رہ سکے گا؟کیونکہ وہ سنار کی آگ اور دھوبی کے صابون کی مانند ہے اور وہ چاندی کو تپانے اور پاک صاف کرنے والے کی مانند بیٹھے گا، اور بنی لاوی(لاوی کی اولاد) کو سونے اور چاندی کی مانند پاک صاف کرے گا…(ملاکی، باب 3، آیات3-1)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار