

Loading content...
یقینا خداوند کا دوست اخنوخ جس نے خدا کے ساتھ اپنے وعدے اور اقرار کو برقرار رکھا اور ساری دنیا کی پرواہ نہ کی اور جنت کی طرف منتقل کردیا گیا وہ آخری دور تک وہاں رہے گا، دنیا کے خاتمے سے پہلے وہ ایلیا اور ایک دوسرے (خضرنبی ) کے ساتھ دنیا میں واپس آئے گا… (برناباس کی انجیل، باب 144)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار