

Loading content...
بہت سے مذاہب جناب ایلیا علیہ السلام کا انتظار کر رہے ہیں، نام میں تو اختلا ف پایا جاتا ہے، لیکن شخصیت اور اس کی خصوصیات بالکل ایک جیسی ہیں، یہودی اور عیسائی انہیں ایلیا( علیہ السلام ) کے نام سے جانتے ہیں، لیکن اسلام میں انہیں مختلف طور سے پیش کیا گیا ہے، ان سب کا خلاصہ درج ذیل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار