

Loading content...
مذکورہ باب کے آخر میں یہ بتایا گیا ہے کہ وہ معاشرے کے ہر فرد کو اپنے جسم پر ایک چھاپ یا نشان لگوانے پر مجبور کرے گا، یہ نشان ایک آدمی کا نمبر ہے جو کہ چھ سو چھیاسٹھ (666) ہے، فی الحال ہمیں 666کے معنی یا اہمیت سمجھ نہیںآتی، ممکن ہے کہ ہمیں آنے والے دنوں میں اس کا مطلب سمجھ آجائے (یعنی اس کا کوئی مطلب نکل آئے )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار