

Loading content...
اور میں سمندر کی ریت پر جا کھڑا ہوا، اور میں نے ایک حیوان کو سمندر میں سے نکلتے ہوئے دیکھا، اس کے دس سینگ اور سات سر تھے، اور اس کے سینگوں پر دس تاج تھے، اور اس کے سروں پر کفر کے کلمات لکھے ہوئے تھے، اور جو حیوان میں نے دیکھا اس کی شکل تیندوے کی سی تھی اور پائوں ریچھ کے سے اور منہ ببر شیر کا سا تھا، اور اس اژدھا نے اپنی قدرت اور اپنا تخت اور بڑا اختیار اسے دے دیا، اور میں نے اس کے سروں میں سے ایک سر پر گویا زخم کاری لگا ہوا دیکھا مگر اس کا زخم کاری اچھا ہوگیا اور ساری دنیا تعجب کرتی ہوئی اس حیوان کے پیچھے پیچھے ہولی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار