

Loading content...
اے میرے لوگو! اپنے خلوت خانوں میں داخل ہو جاؤ، اور اپنے پیچھے دروازے بند کر لو، اور اپنے آپ کو تھوڑی دیر تک چھپا رکھو، جب تک کہ غضب ٹل نہ جائے، کیونکہ دیکھو خداوند اپنے مقام سے چلا آتا ہے تاکہ زمین کے باشندوں کو ان کی بدکرداری کی سزا دے، اور زمین اس خون کو ظاہر کرے گی جو اس میں ہے اور اپنے مقتولوں کو ہرگز نہ چھپائے گی (یسعیاہ، باب 26، آیات21-20)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار