

Loading content...
اس کا مطلب ہے کہ جب یروشلم کا محاصرہ کر لیا جائے گا تو ہر عقیدے و مذہب کے لوگ جھوٹے مسیح کے لشکر میں ہوں گے، وہ آدھے شہرکا کنٹرول سنبھال لیں گے تب حضرت عیسیٰ آسمان سے نازل ہوں گے اور دابة الارضیعنی کہ ایلیاعلیہ السلام زمین سے ظاہر ہوں گے، ساری قوموں کو وہاں پیش ہونے کیلئے بلایا جائے گا، دجال کے غلبے کے عرصہ کے دوران جو دستور العمل اِس ملعون کے شر سے بچنے کیلئے ہمیں دیا گیا ہے وہ کچھ یوں ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار