

Loading content...
پس جب انہیں ہمارے عذاب کا احساس ہوا تو وہاں سے بھاگنے لگے (لیکن ان سے کہا گیا کہ) مت بھاگو اور لوٹ آئواپنے مساکن اور اس عیش و آسائش کی طرف جو تمہیں دیئے گئے تھے تاکہ تمہاری جواب طلبی کی جائے، ان لوگوں نے کہا کہ ہائے افسوس ہم پر ! بے شک ہم ظالم (اور خطاکار) تھے اور ان کی یہ پکار جاری رہی جب تک کہ ہم نے انہیں کٹی ہوئی کھیتی اور بجھی ہوئی راکھ نہ بنا دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار