

Loading content...
اس کے غلبے کے دور میں دابة الارضظاہر ہوگا اور اس کے بعد حضرت عیسیٰ آسمان سے نازل ہوں گے، جو دجال کو کوہ آفیق یا فلسطین کے لدھا گیٹ پر قتل کریں گے۔ (آج کل لدھا میں اسرائیل کا ایک بڑا ائیر پورٹ موجود ہے)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار