

Loading content...
جیسا کہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ یہ فتنہ ایران سے شروع ہوگالیکن یہ شام اور فلسطین سے نصرت و حمایت حاصل کرے گا،جو لوگ اس کی نصرت کریں گے وہ بدکار یا حرامزادے ہوں گے، بدکردار عورتیں بھی اس کی حمایت میں ہوں گی اور وہ زانی، عیاش، بدکار اور شہوت پرستوں کو اپنی طرف کھینچ لیں گی، یہ جماعت برے کردار کے عیسائیوں، یہودیوں اور مسلمانوں پر مشتمل ہوگی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار