

Loading content...
وہ جو جلد بازی کریں گے تباہ ہوجائیں گے یعنی جلد بازی میں ہر جھوٹے مسیح کی پیروی کرنا یقینا تباہی وہلاکت پر منتج ہوگا، ایسی صورت حال میں یہ بہتر ہوگا کہ انتظار کیا جائے تاکہ حق اور باطل کے درمیان فرق دکھائی دینے لگے، یہ بات حق کی نصرت میں فائدہ وسہولت پہنچانے والی بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار