

Loading content...
ایک درخواست میں مسلمانوں،ہندوؤں اورسکھوں سے بھی کرنا چاہوں گا کہ انہیں اپنے متعلقہ مذاہب کے قائم کردہ قوانین کے مطابق شرعی نکاح و بیاہ کو اہمیت دینا چاہیے، انہیں اپنی آئندہ نسلوں کی پاکیزگی کی حفاظت کرنا چاہیے، کیونکہ قانونی و شرعی شادی ایک مرد اور عورت کے درمیان مقدس بندھن ہوتا ہے، اسے محض جسمانی و نفسانی لذت کیلئے ضائع کرنا یا کھونا نہیں چاہیے، اسے ایک مذہبی فریضہ کی طرح دیکھنا چاہیے تاکہ پیدا ہونے والے بچے شیطانی نسل نہ بن جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار