

Loading content...
اگر حضرت موسیٰ کے پیروکاروں نے حرام کاری کو رواج عام دینا ہی ہے اور حرام زادوں کی تعداد میں اضافے پر اصرار کرنا ہی ہے اور اسمبلیوں سے نکاح وبیاہ کو ختم کرنے کی قرار دادیں پاس کروانا ہی ہیں تو یہ بہتر ہے کہ وہ اپنے آپ کو ایسی نیک و متقی شخصیات یعنی حضرت موسیٰ اور حضرت عیسیٰ کے پیروکار کہلوانا ترک کردیں، ان کو بدنام کرنے کی بجائے انہیں خود کو یہودی اور عیسائی نہیں کہنا چاہیے، انہیں چاہیے کہ وہ اپنے لئے کوئی اور لیبل چن لیں، انہیں خود کو خدا کا مخالف یا اسی طرح کا کوئی اور نام دینا چاہیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار