

Loading content...
کتنے دکھ کی بات ہے کہ ایسے نبی کے پیروکار آج تہذیب کی علامت کے طور پر محرمات سے مباشرت اور زناکاری کر رہے ہیں، ایسے لوگ صرف اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو ہی پیدا نہیں کر رہے بلکہ وہ دجال کے فوجیوں،جہنم کے ایندھن اور جناب عیسیٰ و موسیٰ کے دشمنوں کو جنم دے رہے ہیں، اپنی اولاد کے نام پر وہ شیطان کی فوج کو جمع کر رہے ہیں جو اپنے والدین کو بھی جہنم میں لے جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار