

Loading content...
گذشتہ اِلہامی پیشین گوئیاں ایک طرف تو ہمیں بہت سے سبق دیتی ہیںاور دوسری طرف یورپ اور امریکہ کے عریاں معاشروں کی توجہ اس نکتہ کی طرف مبذول کرواتی ہیں کہ حکومت اِلٰہیہ کو چھوڑنے یا اس سے غافل ہوجانے کا نتیجہ تباہی و ہلاکت کی صورت میں نکلے گا، آج مغربی دنیا میںقانونی وشرعی شادیوں کا مذاق اڑایا جاتا ہے، ناجائز اولاد کو قابل اعتراض نہیں سمجھا جاتا، زنا اور حرام کاری تو آئے دن کا معمول بن گئے ہیں، انہیں حضرت عیسیٰ کے اس فرمان پر غور کرنا چاہیے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار