

Loading content...
یوحنا عارف کے مکاشفہ میں ایک اژدھا کا ذکر کیا گیا ہے جسے ہزار سال زنجیروں میں باندھ کر رکھا جائے گا، یہ بھی ممکن ہے کہ دجال ہی وہی اژدھا ہو کیونکہ یہ تو معلوم ہے کہ شیطان کو تو ایک مخصوص وقت میں قتل کیا جائے گا، بہر حال حقیقت تو اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار