

Loading content...
اور ان کی سلطنت کے آخری ایام میں جب خطاکار لوگ حد کو پہنچ جائیں گے تو ایک ترش رو اور رمز شناس بادشاہ برپا ہوگا، یہ بڑا زبردست ہوگا لیکن اپنی قوت سے نہیں، اور عجیب طرح سے برباد کرے گا اور برومند ہوگا، اور کام کرے گا اور زور آوروں اور مقدس لوگوں کو ہلاک کرے گا، اور اپنی چترائی سے ایسے کام کرے گا کہ اس کی فطرت کے منصوبے اس کے ہاتھ میں خوب انجام پائیں گے اور دل میں بڑا گھمنڈ کرے گا اور صلح کے وقت میں بہتیروں کو ہلاک کرے گا، وہ بادشاہوں کے بادشاہ سے بھی مقابلہ کرنے کیلئے اٹھ کھڑا ہوگا لیکن بے ہاتھ ہلائے ہی شکست کھائے گا، اور یہ صبح و شام کی رویاء جو بیان ہوئی یقینی ہیں، لیکن تو اس رویا کو بند رکھ کیونکہ اس کا تعلق ابھی بہت دور کے ایام سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار