

Loading content...
دجال ان دونوں حربوں سے لیس ہوگا، وہ نیک اور متقی لوگوں کو حیران کن اور کرماتی کام دکھا کر کھینچے گا اور یوں ان کو گمراہ کرے گا، کتب میں بتایا گیا ہے کہ اس کی جماعت میں قابل اعتراض کردار والی بدکار عورتیں شامل ہوں گی، یہودیوں، عیسائیوں، عربوں اور دیگر صحرا نشینوں میں سے برے کردار کے مالک زناکار اور حرامی اس کے ساتھ شامل ہوجائیں گے، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان لوگوں کے کندھوں پر سبز رومال ہوں گے۔ نبی دانیال کی کتاب میں ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار