

Loading content...
یہ تامة الکبریٰ اوردابة الارضکے ظاہر ہونے کا وقت ہوگا، عین اسی وقت بنو امیہ کا سفیانی بھی ظاہر ہوگا جو روئے زمین پر بہت زیادہ فساد برپا کرے گا، اس وقت تیس لاکھ آدمی قتل کئے جائیں گے، ایک عیسائی بھی اپنی فوج کے ساتھ ظاہر ہوگا جو آخر میں جماعت حق میں شامل ہو جائے گا، ان تمام فتنوں میں سب سے زیادہ خطرناک فتنہ دجال کا ہوگا، اس کے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ اس کے پاس اپنی بنائی ہوئی جنت اور دوزخ بھی ہوگی…( واللہ اعلم بالصواب)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار