

Loading content...
(19)…اس کے آخری دنوں میں دو بہت بلند آوازیں پوری دنیا میں سنی جائیں گی ایک مغرب سے آئے گی اور دوسری مشرق سے، مغرب والی آواز لوگوں کو گمراہی کی طرف لے جائے گی اور مشرقی آواز لوگوں کو حق کے ساتھ تعاون کرنے کی دعوت دے گی، خدائی اور شیطانی افواج اپنی اپنی چھاونیوں میں اکٹھی ہو جائیں گی، اس لمحے سورج کا رنگ پہلے زرد،پھر سیاہی مائل اور پھر مکمل طور پر تاریک ہوجائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار