

Loading content...
(16)…وہ اپنی آواز بلند کرے گا جو مشرق،مغرب اور دنیا کے ہر کونے میں سنی جائے گی وہ کہے گا اے میرے ساتھیو آئو اور میری نصرت کرو سارے معاشی وسائل میرے ہاتھ میں ہیں پھر وہ بڑے غرور سے اپنی ایجادات کے بارے میں بتائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار