

Loading content...
اس نے کہا خبردار! گمراہ نہ ہونا کیونکہ بہتیرے میرے نام سے آئیں گے اور کہیں گے کہ وہ میں ہی ہوں اور یہ بھی کہ وقت نزدیک آ پہنچا ہے تم ان کے پیچھے نہ چلے جانا اور جب لڑائیوں اور فسادوں کی افواہیں سنو تو گھبرانہ جانا کیونکہ ان کا پہلے واقع ہونا ضرور ہے، لیکن اس وقت فوراً خاتمہ نہ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار