

Loading content...
یسوع نے ان سے کہنا شروع کیا کہ خبردار ! کوئی تم کو گمراہ نہ کردے بہتیرے میرے نام سے آئیں گے اور کہیں گے کہ وہ میں ہی ہوں اور بہت سے لوگوں کو گمراہ کریں گے اور جب تم لڑائیاں اور لڑائیوں کی افواہیں سنو تو گھبرانہ جانا ان کا واقع ہونا ضرور ہے، لیکن اس وقت خاتمہ نہ ہوگا(مرقس کی انجیل، باب 13، آیات7-5)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار