

Loading content...
یسوع نے جواب میں ان سے کہا کہ خبردار ! کوئی تم کو گمراہ نہ کردے کیونکہ بہتیرے میرے نام سے آئیں گے اور کہیں گے میں مسیح ہوں اور بہت سے لوگوں کو گمراہ کریں گے اور بہت سے جھوٹے نبی اُٹھ کھڑے ہوں گے اور بہتیروں کو گمراہ کریں گے اور بے دینی کے بڑھ جانے سے بہتیروں کی محبت ٹھنڈی پر جائے گی مگر جو آخر تک برداشت کرے گا وہ نجات پائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار