

Loading content...
پس تم جب اس اجاڑنے والی مکروہ چیز کو جس کا ذکر دانی ایل نبی کی معرفت ہوا مقدس مقام میں کھڑا ہوا دیکھو(پڑھنے والا سمجھ لے ) توجو یہودیہ میں ہوں وہ پہاڑوں پر بھاگ جائیں، جو کوٹھے پر ہو وہ اپنے گھر کا اسباب لینے کو نیچے نہ اترے، اور جو کھیت میں ہو وہ اپنا کپڑا لینے کو پیچھے نہ لوٹے، مگر افسوس ان پر جوان دنوں میں حاملہ ہوں اور جو دودھ پلاتی ہوں، پس دعا کرو کہ تم کو جاڑوں میں یا سبت (ہفتے) کے دن بھاگنا نہ پڑے، کیونکہ اس وقت ایسی بڑی مصیبت ہوگی کہ دنیا کے شروع سے نہ اب تک ہوئی نہ کبھی ہوگی، اور اگر وہ دن گھٹائے نہ جاتے تو کوئی بشر نہ بچتا، مگر برگزیدوں کی خاطر وہ دن گھٹائے جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار