

Loading content...
ایک سوال جنم لیتا ہے کہ وہ کون ہوں گے جو سنہری انقلاب اور روحانی نظام کو روکنے کی کوشش کریں گے؟وہ لوگوں کو کیسے اپنے گرد اکٹھا کریں گے اور کس قسم کے لوگ ان کی مدد کریں گے؟اس سوال کا جواب صحائف آسمانی میں دیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ ان میں سب سے آگے جھوٹے مسیح ہوں گے، وہ سفیانی اور دجال وغیرہ کے پیروکار ہوں گے، آخری دور کی پیشین گوئیوں اور علامات میں اس بات کو بھی تفصیل کے ساتھ بتایا گیا ہے، حضرت عیسیٰ نے ایسے اشخاص کی علامات کو مندرجہ ذیل الفاظ میں بیان کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار