

Loading content...
تب زمین ہل گئی اور کانپ اٹھی، اور آسمان کی بنیادوں نے جنبش کھائی اور ہل گئیں، اس لئے کہ وہ غضبناک ہوا، اس کے نتھنوں سے دھواں اٹھا، اور اس کے منہ سے آگ نکل کر بھسم کرنے لگی، کوئلے اس سے دہک اٹھے، اس نے آسمانوں کو بھی جھکا دیا اور نیچے اتر آیا، اور اس کے پائوں تلے گہری تاریکی تھی، وہ کروبی پر سوار ہوکر اڑا اور ہوا کے بازوؤں پر دکھائی دیا، اور اس نے اپنے چوگرد تاریکی کو اور پانی کے اجتماع اور آسمان کے گھنے بادلوں کو شامیانے بنایا، اس جھلک سے جو اس کے آگے آگے تھی آگ کے کوئلے سلگ گئے، خداوند آسمان سے گرجا اور حق تعالیٰ نے اپنی آواز سنائی، اس نے تیر چلا کر ان کو پراگندہ کیا اور بجلی سے ان کو شکست دی …(سموئیل 2،باب 22، آیات15-8)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار